: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،27مئی(ایجنسی) اپنے کرکٹ کیریئر کی کچھ کسک ان کے دل میں ہے لیکن لکشمی رتن شکلا ان سب کو بھولنا چاہتے ہیں اور اب اپنی نئی اننگز پر مکمل توجہ دینا چاہتے ہیں جو وہ ممتا بنرجی کے نو تشکیل کابینہ میں سب سے نوجوان وزیر بن کر سیاسی پچ پر کھیلیں گے-
اپنے 35 ویں سالگرہ سے تین ہفتے بعد ہی بنگال کے سابق کپتان اور ہندوستان کی طرف سے تین روزہ بین الاقوامی میچ کھیلنے والے شکلا کرکٹ کے اپنے سفید کپڑے کے بجائے سفید کرتہ پاجاما بننے والے شخص بن گئے. بنگال کے لیے اس سیشن میں بھی کھیلنے والے شکلا نے سیشن کے شروع میں کپتانی چھوڑ دی تھی اور پھر ریٹائرمنٹ بھی لے لیا تھا.